مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

غیر اسلامی ممالک میں گمشدہ مال کا شرعی حکم

فونٹ سائز:
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

اس کا حکم جو غیر اسلامی ممالک میں کوئی مال پاتا ہے

اگر اس کو حربی کفار کے ملک میں کوئی گری پڑی چیز ملے تو وہ اس کا مالک بن جائے گا اور اس کا اعلان و پہچان کروانا ضروری نہیں، مگر یہ کہ اس کے نتیجے میں اس کو کوئی نقصان نہ اٹھانا پڑے، لیکن اگر غیر حربی کفار کے ممالک میں کوئی چیز ملے تو اس کا اسی طرح اعلان کرے، جس طرح مسلمانوں کے ممالک میں ملنے والی اشیا کے متعلق کیا جا تا ہے۔
[اللجنة الدائمة: 5512]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔