تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
250۔ کیا صحابہ یا ازواج النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں سے کسی پر جادو ہوا تھا ؟
جواب :
جی ہاں،
سیدہ عائشہ بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہا، حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہما بن الخطاب اور عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما پر جادو ہوا تھا۔