شیطان کو اپنے گھر سے کیسے بھگاؤں ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

495۔ میں ابلیس اور اس کے یاروں کو اپنے گھر سے کیسے بھگاؤں ؟
جواب :
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
«لا تجعلوا بيوتكم مقابر إن الشيطان ينفر من البيت تقرأ فيه سورة البقرة »
”اپنے گھروں کو قبر میں نہ بناو، بلاشبہ شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے جس میں سورۃ البقرہ پڑھی جاتی ہے۔“ [صحيح مسلم، رقم الحديث 780]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: