شادی کے دن دلہن کو تحائف دینے کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی

شادی کے دن دلہن کو تحائف دینے کا حکم
اس میں کوئی شک نہیں کہ تحائف دینا ایک قابل تعریف کام ہے کیونکہ تحفہ محبت اور الفت پیدا کرتا ہے۔ خصوصاً جب یہ ایک مستقل عادت ہو، یہ انسان سے بخیلی کی عار دور کر دیتا ہے۔
یہ تو تحفہ دینے والے کے متعلق ہے اور جسے تحفہ دیا جاتا ہے وہ یہاں دلہن ہے، اس کا اسے قبول کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے، آپ تحائف قبول کرتے اور ان کے بدلے میں تحائف دیتے۔
[ابن عثيمين: نور على الدرب: 4/247]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: