سورت یٰس کی فضیلت میں وارد تمام مرفوع احادیث ضعیف ہیں
یہ تحریر شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری کی کتاب سورتوں اور آیات کے فضائل سے ماخوذ ہے۔

سورت یٰس کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سورت یٰس کی فضیلت ثابت نہیں اور اس سلسلہ میں مروی تمام روایات ضعیف ہیں۔
➊ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ :
من قرأ يس حين يصبح، أعطي يسر يومه حتى يمسي، ومن قرأها فى صدر ليله، أعطي يسر ليليه حتى يصبح.
سنن الدارمي:3482؛ وسنده حسن
سورت یٰس صبح پڑھیں، تو شام تک آسانی ہوگی۔ رات کے اول حصے میں پڑھیں، تو صبح تک آسانی ہوگی۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے