سودی بنکوں میں مال رکھوانے والوں کا حکم سودی بنکوں یا بنکنگ اداروں میں ضرورت کے بغیر رقم رکھوانا جائز نہیں، جب مال کی حفاظت کے لیے انسان مجبور ہو تو رکھ لے۔ [اللجنة الدائمة : 3830]
آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے
تبصرہ *
نام
ای میل
Δ