عربی ادب کی تدریس جائز کاموں میں شمار ہوتی ہے، اس کی اجرت لینا جائز ہے، جب تک نصاب تعلیم فسق و فجور قبیح کلام اور اسلامی قوانین کے خلاف بغاوت اور خروج پر مشتمل نہ ہو۔ [اللجنة الدائمة: 20153]