سوال : رمضان کی راتوں میں صلاۃِ وتر کے اندر دعاءِ قنوت پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ اور کیا اس کا چھوڑنا جائز ہے ؟
جواب : صلاۃِ وتر کے اندر دعاءِ قنوت پڑھنا سنت ہے۔ اگر کبھی کبھی چھوڑ دے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
’’ شیخ ابن باز۔ رحمۃ اللہ علیہ“
جواب : صلاۃِ وتر کے اندر دعاءِ قنوت پڑھنا سنت ہے۔ اگر کبھی کبھی چھوڑ دے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
’’ شیخ ابن باز۔ رحمۃ اللہ علیہ“