ذخیرہ اندوزی کرنا کیسا ہے؟
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ

سوال : ذخیرہ اندوزی کو اسلام کس نظر سے دیکھتا ہے؟ مہربانی فرما کر وضاحت کر دیں ہیں۔
جواب : ذخیرہ اندوزی کرنا بہت بڑا گناہ ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
« لا يحتكر الا خاطئ » [مسلم، كتاب المساقاة : باب تحريم الاحتكار فى الأقوات 1605]
”ذخیرہ اندوزی صرف نافرمان ہی کرتا ہے۔“
ذخیرہ اندوزی کا مطلب مہنگا کرنے کے لیے کسی چیز کا ذخیرہ کرنا ہے۔ جس طرح آج کل کئی لوگ بازار سے کوئی جنس خرید کر اس کی قلت پیدا کر دیتے ہیں اور جب وہ چیز لوگوں کو نہیں ملتی تو قیمت بڑھا کر بازار میں لے آتے ہیں۔ اگر کوئی چیز کے لیے ایک سال کا خرچ رکھ لیتے اور باقی فروخت کر دیتے تھے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: