خواتین کی نماز جمعہ میں شرکت کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری

خواتین کی جمعہ میں شرکت

(سعودی مجلس افتاء) عورتوں پر جمعہ میں شرکت ضروری تو نہیں لیکن اگر کوئی عورت امام کے ساتھ نماز جمعہ ادا کرے تو اس کی نماز صحیح ہو گی اور اگر گھر میں پڑھے گی تو چار رکعت نماز (ظہر ) ادا کرے گی ۔
[الفتاوى الإسلامية: 392/1]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1