خواب کی کتنی اقسام ہیں ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

جواب :
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
« الرؤيا ثلاث: فرؤيا بشري من الله تعالى، ورؤيا من الشيطان، ورؤيا يحدث بها الإنسان نفسه فيراها »
”خواب تین طرح کے ہیں : ایک وہ خواب ہے جو اللہ کی طرف سے بشارت ہے، ایک خواب شیطان کی طرف سے ہوتا ہے اور ایک وہ خواب ہے جو انسان کے اپنے دل میں پیدا ہونے والے خیالات کے نتیجے میں ہوتا ہے۔“ [مسند أحمد 269,395/2 صحيح ابن حبان، رقم الحديث 6042 سنن النسائي، رقم الحديث 903]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: