قرض کی رقم کو مختلف کرنسی میں واپس کرنے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ریال قرض لینے کی صورت میں ان کے برابر ڈالر واپس کرنے کا حکم اگر یہ شرط لگا کر معاملہ ہو تو پھر جائز نہیں، کیونکہ یہ نقد کی نقد کے ساتھ بیعع ہے، اس میں ادھار جائز نہیں، لیکن اگر کسی نے کسی کو سعودی ریال، مصری یا […]

نفع کی شرط پر قرض دینے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ہر وہ قرض جو نفع لائے سود ہے سوال: کسی کو اس شرط پر قرض دینے کا کیا حکم ہے کہ وہ اس کو متعین مدت میں قرض واپس کر دے، پھر اس کو بھی اتنی ہی مقدار اور اتنی ہی مدت کے لیے قرض دے۔ کیا یہ اس […]

سودی بنکوں میں مال رکھوانے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی سودی بنکوں میں مال رکھوانے والوں کا حکم سودی بنکوں یا بنکنگ اداروں میں ضرورت کے بغیر رقم رکھوانا جائز نہیں، جب مال کی حفاظت کے لیے انسان مجبور ہو تو رکھ لے۔ [اللجنة الدائمة : 3830]

والد سے تحفہ طلب کرنے میں بیٹے کے رویے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی بیٹے کا باپ سے مطالبہ کرنا کہ وہ تحفہ دینے کے فیصلے کو عملی جامہ پہنائے اور اس کے لیے اس کو مجبور کرنا بیٹے کے لیے ایسا کرنے کی اجازت نہیں کیونکہ یہ مذکورہ حدیث کی دلالت کے خلاف ہے بلکہ یہ نافرمانی کے زمرے میں آتا ہے، […]

غیر سودی بنکوں میں مال رکھوانے کا حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ایسے بنکوں میں مال رکھوانے کا حکم جو سودی معاملات نہیں کرتے ایسے بنک میں مال رکھوانے میں کوئی حرج نہیں جو سودی لین دین نہیں کرتا، اگر یہ مال نصاب زکاۃ کو پہنچ جائے یا اس سے زیادہ ہو تو سال گزرنے کے بعد اس کی زکاۃ نکالنا […]

سودی بنکوں میں مال رکھوانے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی سودی بنکوں میں مال رکھوانے کا حکم ضرورت کے وقت سود کے بغیر بنکوں میں مال رکھوانے میں کوئی رکا وٹ نہیں، اگر ان بینکوں کے علاوہ کسی اور جگہ مال رکھوانا ممکن ہو تو زیادہ محتاط اور بہتر عمل یہی ہے کہ ایسی جگہ مال رکھوا دیں کیونکہ […]

مسلمان اور غیر مسلم کے درمیان امانت رکھنے کا حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی مسلمان اور غیر مسلم کا ایک دوسرے کے پاس امانت رکھوانا رقم یا کوئی چیز امانت رکھنا یا رکھوانا اسی طرح کوئی چیز گروی رکھوانا یا اس جیسا کوئی معاملہ کرنا درست ہے، لیکن مداہنت، حق پوشی یا ایسی مجلس سے پرہیز کرنا چاہے، جس میں کوئی ایسی چیز […]

تحفے کو کسی دوسرے کو دینے کا حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی جسے تحفہ دیا جائے اس کا اسے کسی دوسرے کو تحفتا دے دینا جسے کوئی تحفہ دیا جائے اس کے لیے اسے کسی دوسرے کو تحفتا دینا جائز ہے، مثال کے طور پر اگر محمد، عبد اللہ کو کوئی تحفہ دیتا ہے، تو عبد اللہ کے لیے اسے عبد […]

چڑیوں کی خرید و فروخت کا حکم

چڑیوں کی خرید و فروخت چڑیوں کی خرید و فروخت جائز ہے کیونکہ یہ بیع کے حلال ہونے کے عموی حکم میں داخل ہے۔ [اللجنة الدائمة: 18248]

پانی کی خرید و فروخت کا شرعی حکم

پانی کی خرید و فروخت اس میں تفصیل ہے، اگر کوئی آدمی پانی اپنے کسی برتن یا تالاب میں جمع کرے تو وہ اس کا مالک ہو جائے گا اور اس کے لیے اسے بیچناجائز ہوگا کیونکہ اس نے اسے ا کٹھا کیا اور اس پر قبضہ کیا ہے اور اس کام میں اس نے […]

قرآن کریم کی خرید و فروخت کا حکم

مصحف (قرآن کریم) کی خرید و فروخت قرآن کریم کی تجارت میں کوئی حرج نہیں کیونکہ اس کی حاجت رہتی ہے یا کبھی ضرورت پیش آجاتی ہے۔ اس اجمال کی تفصیل یہ ہے کہ مثال کے طور پر ایک آدمی کو مصحف کی ضرورت ہے اور اس کے پاس مصحف نہیں لیکن پیسے ہیں جن […]

پھولوں اور باغوں کی پیداوار کی پیشگی خریداری کا حکم

کئی سالوں کے لیے پھولوں کی پیداوار خرید لینا پانچ سال کی مدت کے لیے باغوں کی پیداوار خرید لیناجائز نہیں کیونکہ اس میں غرر، دھوکا اور جہالت (لاعلمی) ہوتی ہے، لہٰذا مذکور تاجر کے ساتھ تمھاری شراکت جائز نہیں نہ اس تجارت کا منافع لینا ہی جائز ہے، چاہے تم اس پر راضی ہو۔ […]

شکاری پرندے رکھنے کا شرعی حکم

ان پرندوں کو رکھنے کا حکم جو کھائے نہیں جاتے اگر ان سے فائدہ اٹھایا جاتا ہو، جیسے: شکرا، شاہین اور انہیں شکار کے لیے خریدا گیا ہو، تو انہیں رکھنے کے متعلق اہل علم کا ظاہر کلام یہ ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں، یہ ایسے ہی ہے جیسے شکاری کتا رکھنا، جس […]

1 5 6 7 8 9 11