وکیل کا مؤکل کے مال سے بچ جانے والا مال رکھ لینا

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی وکیل کا مؤکل کے مال سے بچ جانے والا مال رکھ لینا خواہ وہ اس کا والد ہی ہو آپ کے لیے وہ پیسے اپنے پاس رکھنا جائز نہیں جو اس رقم سے بچ جائیں، جو آپ کو آپ کے والد نے اشیاء ضر ورت خریدنے کے لیے دی […]

ترسیل زر کی صحیح صورت

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی حوالہ (ترسیل زر) ترسیل زر کی صحیح صورت ترسیل زر کی صحیح صورتیں دو ہیں : یا تو اسے درہموں کی صورت میں دوسری جگہ بھیجا جائے، پھر وہاں کا جو موجودہ ریٹ ہو اس کے مطابق انہیں تبدیل کر دیا جائے۔ یا پھر دوسرے ملک کی کرنسی پہلے […]

بنک سے قرضہ لینے والے کی ضمانت دینا

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی بنک سے قرضہ لینے والے کی ضمانت دینا بنک سے سود کے ساتھ قرضہ لینا جائز نہیں، لہٰذا اس سے قرض لینے والے کی ضمانت دینا بھی جائز نہیں، کیونکہ یہ گناہ پر تعاون ہے جس سے اللہ تعالیٰ نے منع کیا ہے۔ ارشاد ہے : «وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى […]

مالک کی اجازت کے بغیر پھل دار درخت کاٹنا

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی مالک کی اجازت کے بغیر پھل دار درخت کاٹنا پھل دار درخت اس کے مالک کی اجازت کے بغیر کھانا حرام ہے، جو اسے کاٹے وہ اس کا مالی ہر جانہ ادا کرے گا، اسی طرح اگر کوئی کھجور کی ٹہنیاں کاٹے تو وہ علاقے کے حسب حال قیمت […]

ضمانت کا ایک مسئلہ

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ضمانت کا ایک مسئلہ سوال : ہمارے گاؤں میں لوگ زیتون کے پھل کی ایک مقرر رقم کے ساتھ ضمانت دیتے ہیں، مثلاً کہنے والا کہتا ہے : میں تیرے سارے زیتون کی ایک ہزار دینار کے بدلے ضمانت دیتا ہوں، کیا شریعت میں یہ معاملہ جائز ہے، اسے […]

زندگی اور املاک کی انشورنس کا حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی زندگی اور املاک کی انشورنس کا حکم زندگی اور املاک کی انشورنس حرام اور نا جائز ہے کیونکہ اس میں دھوکا اور سود ہے، اللہ تعالیٰ نے امت پر رحمت کرتے ہوئے اور اسے نقصان دہ چیزوں سے محفوظ رکھنے کے لیے تمام سودی اور دھوکا دہی کے معاملات […]

گاڑی کی انشورنس کا حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی گاڑی کی انشورنس کا حکم انشورنس حرام ہے اور یہی اصل ہے، کیونکہ یہ سود اور غرر (دھوکے) پر مشتمل ہے۔ انشورنس کروانے والا تھوڑا مال دیتا ہے اور زیادہ لے لیتا ہے۔ کبھی کچھ نہیں لیتا اور کسی وقت کمپنی بہت بڑے خسارے سے دو چار ہو جاتی […]

تجارتی انشورنس کا حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تجارتی انشورنس کا حکم تجارتی اور کارو باری انشورنس کی تمام شکلیں حرام ہیں کیونکہ ان میں غرر (دھوکا)، سود، جہالت، جوا اور ناجائز طریقے سے لوگوں کا مال کھانے جیسی بہت ساری ممنوع چیزیں شامل ہیں۔ [اللجنة الدائمة : 3117]

میڈیکل انشورنس کا حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی میڈیکل انشورنس کا حکم سوال : شریعت میں میڈیکل انشورنس کا کیا حکم ہے ؟ اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ انشورنس کروانے والا شخص انشورنس کمپنی کو ماہانہ یا سالانہ رقم دیتا ہے جس کے بدلے میں جب ضرورت پیش آئے تو کمپنی اپنے خرچے پر اس […]

کسی انشورنس کمپنی میں لکھنے پڑھنے کے کام میں ملازمت کرنا

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی کسی انشورنس کمپنی میں لکھنے پڑھنے کے کام میں ملازمت کرنا کسی مسلمان کے لیے کسی انشورنس کمپنی میں حساب کتاب وغیرہ کا کام کرنا جائز نہیں کیونکہ اس میں کام کرنا گناہ اور زیادتی پر تعاون کرنا ہے، جس سے اللہ تعالیٰ نے منع کیا ہے۔ ارشاد ربانی […]

بنک میں رقم رکھوانے کا حکم امانت یا قرض

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی امانت رکھوانا (ڈپازٹ) بنک میں رقم رکھوانے کو عموماً امانت رکھوانے سے تعبیر کیا جاتا ہے، حالانکہ یہ امانت نہیں بلکہ قرض ہوتا ہے کیونکہ بنک اس کے ضائع ہونے کی صورت میں بھی اسے واپس کرنے کا پابند ہوتا ہے، جبکہ امانت اگر مؤتمن کی سستی یا دست […]

ضرورت کے وقت سودی بنکوں میں مال رکھوانا

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ضرورت کے وقت سودی بنکوں میں مال رکھوانا سودی بنکوں میں رقم رکھوانا جائز نہیں چاہے آپ سود نہ بھی لیں، کیونکہ یہ ایک طرح کا گناہ اور زیادتی پر تعاون ہے جس سے اللہ تعالیٰ نے منع کیا ہے، لیکن اگر آپ اس کے لیے مجبور ہوں، فائدہ […]

مقررہ منافع پر بنکوں میں مال رکھوانے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ایک مقرر منافع کے ساتھ بنکوں میں مال رکھوانا ایک مقر منافع پر بنکوں میں مال رکھوانا جائز نہیں کیونکہ یہ سودی معاہدہ ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : «وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا» [البقرة : 275] ”حالانکہ اللہ نے بیع کو حلال کیا اور سود کو حرام کیا۔“ […]

کافر ممالک کے سودی بنکوں میں مال رکھوانے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی کافر ممالک میں بنکوں میں مال رکھوانے کا حکم سودی بنکوں میں مال رکھوانا جائز نہیں، چاہے ان کے ذمے داران مسلمان ہوں کہ کافر، کیونکہ اس میں گناہ اور زیادتی پر تعاون ہے، خواہ یہ سود کے بغیر ہی ہو، لیکن جب انسان حفاظت کی غرض سے اس […]

1 2 3 4 5 11