تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
سوال
جمعہ کی فرض نماز کے بعد جو چار رکعتیں سنت ہے وہ دو دو رکعتیں پڑھنی ہے؟ یا چار رکعتیں اکٹھی ایک سلام سے بھی پڑھی جاسکتی ہیں؟
الجواب
دو دو کر کے پڑھی جائیں۔
جمعہ کی فرض نماز کے بعد جو چار رکعتیں سنت ہے وہ دو دو رکعتیں پڑھنی ہے؟ یا چار رکعتیں اکٹھی ایک سلام سے بھی پڑھی جاسکتی ہیں؟
دو دو کر کے پڑھی جائیں۔
قرآن و سنت کی روشنی میں علمی و تحقیقی مضامین براہ راست اپنے ان باکس میں پائیں
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔