جان بوجھ کر روزہ توڑنا اور کفارہ

یہ اقتباس شیخ مبشر احمد ربانی کی کتاب احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں سے ماخوذ ہے۔

روزہ توڑ دینے کا کفارہ
سوال : اگر کوئی شخص جان بوجھ کر روزہ توڑ دے تو اس کا کفارہ کیا ہے ؟
جواب : جو آدمی کسی بھی وجہ سے عمداً روزہ توڑ دے اس کے لیے یہ کفارہ ہے کہ وہ ایک غلام آزاد کرے اگر یہ طاقت نہ ہو تو دو ماہ کے مسلسل روزے رکھے اگر یہ نہ ہو سکے تو ساٹھ مساکین کو کھانا کھلائے۔ [بخاري،كتاب الصوم : باب اذا جامع فى رمضان 1936]

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️

جان بوجھ کر روزہ توڑنا اور کفارہ