مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

ثقافتی مقابلوں میں شرکت اور انعامات کا شرعی حکم

فونٹ سائز:
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

ثقافتی مقابلوں میں شرکت کا حکم

مقابلے اگر شریعت کی متعین کردہ حدود (تیر اندازی، گھڑ سواری اور اونٹ سواری) کے مطابق نہ ہوں تو ان میں انعام لینا جائز نہیں کیونکہ یہ (مذکورہ اشیاء) وسائل جہاد سے ہیں۔ اسی طرح شرعی احکام سے متعلقہ علمی مسائل میں مقابلے بھی اس کے ساتھ ملحق ہیں، کیونکہ طلب علم جہاد فی سبیل اللہ کی ایک صورت ہے اور انعام میں یہ شرط ہے کہ وہ جائز کام میں ہو۔
[اللجنة الدائمة: 16505]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔