تلاوت قرآن کے بعد "صدق اللہ العظیم” کہنے کا التزام اور اس کا حکم
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔

سوال :

تلاوت قرآن کے خاتمے پر ”صدق اللہ العظیم “ کے التزام کا کیا حکم ہے ؟

جواب :

یہ بدعت ہے ، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے لوگوں کو قرآن پڑھایا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے مذکورہ الفاظ کیسے ثابت نہیں ہے ، لہٰذا یہ بدعت ہے ۔

(عبدالرزاق عفیفیی رحمہ اللہ )

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1