مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

تشہد میں انگشت شہادت کی حرکت اور اس کا شیطان پر اثر

فونٹ سائز:
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

سوال:

کون سا عمل شیطان پر لوہے سے زیادہ شدید ہے ؟

جواب :

تشہد میں انگشت شہادت کو حرکت دینا۔
اس کی دلیل یہ ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب نماز میں بیٹھتے تو اپنے ہاتھ گھٹنوں پر رکھتے اور اپنی انگلی کے ساتھ اشارہ کرتے اور اس پر نظر رکھتے۔ پھر انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
لهي أشد على الشيطان من الحديد
”يه شيطان پر لوہے سے زياده سخت ہے. يعني دوران تشهد انگشت شهادت كو حركت دينا۔ “ [صفة الصلاة ص:140]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔