تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی
جسے تحفہ دیا جائے اس کا اسے کسی دوسرے کو تحفتا دے دینا
جسے کوئی تحفہ دیا جائے اس کے لیے اسے کسی دوسرے کو تحفتا دینا جائز ہے، مثال کے طور پر اگر محمد، عبد اللہ کو کوئی تحفہ دیتا ہے، تو عبد اللہ کے لیے اسے عبد الرحمن کو دینا جائز ہے، کیونکہ یہ اس کی ملکیت ہے، جیسے چاہے اس میں تصرف کرے۔
[ابن عثيمين: نور على الدرب: 4/247]