تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی
خاوند کا بیوی کو حسن سلوک کے بدلے میں کچھ ہبہ کرنا
بیوی کے حسن سلوک اور خدمت گزاری کے بدلے میں جس تحفے کا تم نے ذکر کیا ہے جو تمھاری زندگی ہی میں اس کو ملے گا، وہ اس کو دینا جائز ہے۔
[اللجنة الدائمة: 12168]