انسانوں اور جنوں کو پیدا کرنے کی وجہ
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

460۔ اللہ تعالیٰ نے انس و جن کو کس لیے پیدا کیا ہے ؟
جواب :
الله تعالیٰ فرماتے ہیں:
«وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ ‎ » [الذاريات: 56]
”اور میں نے جنوں اور انسانوں کو پیدا نہیں کیا مگر اس لیے کہ وہ میری عبادت کریں۔‘‘“
میں نے انھیں پیدا کیا تاکہ میں انھیں اپنی عبادت کا حکم دوں، یہ بات نہیں کہ مجھے ان کی کوئی ضرورت ہے۔ «والا ليعبدونه» یعنی تاکہ وہ خوشی و ناخوشی میں میری عبادت کو قائم کریں۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: