مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

اذان کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا کیسا ہے؟

فونٹ سائز:
ماہنامہ السنہ جہلم

جواب: جائز نہیں ۔ خاص اذان کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، صحابہ کرام اور ائمہ عظام سے ثابت نہیں ۔ عمومی دلائل سے تب استدلال ہو سکتا ہے ، جب سلف ہمنوا ہوں ۔
وضو کے بعد دعا ، مسجد میں داخل اور خارج ہوتے وقت دعا اور بیت الخلا میں دخول و خروج کے وقت دعا میں ہاتھ اٹھانے کا کوئی بھی قائل نہیں ، یہی مسئلہ اذان کے بعد دعا کا ہے ۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔