نہ سمجھنے کا عذر
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت وحی الہیٰ کی اتباع سے معذوری کی وجہ یہ بتاتے تھے کہ وہ انبیاء کی باتیں سمجھنے سے قاصر ہیں۔ جیسا کہ ارشاد ہے : وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ وَقَفَّيْنَا مِنْ بَعْدِهِ بِالرُّسُلِ وَآتَيْنَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ الْبَيِّنَاتِ […]
اس حق کا انکار جس کی قائل ان کی جماعت نہ ہو
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت کی ایک عادت یہ تھی کہ وہ محض وہی حق بات مانتے تھے جسے ان کی جماعت بھی مانتی ہو جیسا کہ ارشاد ہے : وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ آمِنُوا بِمَا أَنْزَلَ اللَّـهُ قَالُوا نُؤْمِنُ بِمَا أُنْزِلَ عَلَيْنَا وَيَكْفُرُونَ […]
جادو کے خرافات پر عمل کرنا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت کی ایک عادت یہ بھی تھی کہ کتاب اللہ کی بجائے جادو کی کتابوں پر اعتقاد رکھتے تھے، جیسا کہ اللہ کا ارشاد ہے : وَلَمَّا جَاءَهُمْ رَسُولٌ مِنْ عِنْدِ اللَّـهِ مُصَدِّقٌ لِمَا مَعَهُمْ نَبَذَ فَرِيقٌ مِنَ الَّذِينَ […]
انتساب میں تناقض
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت خود کو حضرت ابراہیم علیہ السلام اور اسلام کی طرف منسوب کرتے تھے ساتھ ہی اسلام کو چھوڑ کر اپنے کو دوسرے دین کی طرف منسوب کرتے تھے۔
بچے کا روزہ، ریڈیو کے اعلان پر روزہ افطار اور دیگر مسائل
سوال : بچہ کے صیام کی صحت کے کیا شرائط ہیں ؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ بچہ کے صیام کا ثواب اس کے والدین کو ملتا ہے ؟ جواب : اگر بچے صیام کی طاقت رکھیں تو والدین کو چاہیے کہ اپنی اولاد کو صیام کا عاد ی بنانے کے لئے ان سے […]
دوران حج و عمرہ حائضہ کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر کوئی دوران حج و عمرہ حائضہ ہو جائے تو طواف اور دیگر کام کر سکتی ہے یا نہیں ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ جواب : حائضہ عورت حج اور عمرہ کا احرام باندھ لے اور حج کے سارے کام کرتی […]
چھینک پر مسنون دعائیں
ماخوذ: شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام از ابن حجر العسقلانی، ترجمہ: حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی وعنه رضى الله عنه عن النبى صلى الله عليه وآله وسلم قال: إذا عطس أحدكم فليقل: الحمد لله وليقل له أخوه: يرحمك الله فإذا قال له يرحمك الله فليقل: يهديكم الله ويصلح بالكم [أخرجه البخاري] ، [بلوغ […]
آیات کو ان کے معنی سے پھیر دینا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ جان بوجھ کر کلام الہیٰ کو بدل ڈالنا ان کا شیوہ تھا اور ان کی ہی پیروی کرنے والے کو اس زمانے میں بھی آپ دیکھتے ہوں گے جو آیات الہیٰ کی من مانی تاویلات کیا کرتے ہیں۔
دینی کتابوں کی تحریف
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ عہد جاہلیت کے علماء کی عادت یہ تھی کہ وہ اپنی دینی کتابوں میں تحریف کرتے تھے جیسا کہ اللہ تعالی کا ارشاد ہے : وَمِنْهُمْ أُمِّيُّونَ لَا يَعْلَمُونَ الْكِتَابَ إِلَّا أَمَانِيَّ وَإِنْ هُمْ إِلَّا يَظُنُّونَ ٭ فَوَيْلٌ لِلَّذِينَ يَكْتُبُونَ […]
صرف اس حق پر عمل کا دعویٰ جو پاس ہے
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت کا دعویٰ تھا کہ ہم صرف اس حق پر عمل کریں گے جو ہمارے پاس باپ دادا کے وقت سے موجود ہے۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا : وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ آمِنُوا بِمَا أَنزَلَ اللَّـهُ قَالُوا نُؤْمِنُ […]
عمرہ کا مکمل طریقہ قرآن و حدیث کی روشنی میں
تالیف : محمد عظیم حاصلپوری حفظ اللہ عمرہ کی فضیلت ارشاد باری تعالیٰ ہے : وَأَتِمُّوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ لِلَّـهِ ”اور اللہ کے لیے حج اور عمرہ پورا کرو۔ “ [2-البقرة:192] عمرہ گناہوں کا کفارہ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرہ کے ثواب کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا : الْعُمْرَةُ إِلَى الْعُمْرَةِ كَفَّارَةٌ لِمَا […]
فضائل صیام و قیام رمضان
تحریر: ابوصادق عاشق علی اثری حفظ اللہ الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلي آله وأصحابه ومن اهتدي بهداه . أما بعد یہ مختصر سی نصیحت ہے جس میں رمضان کے صیام و قیام اور اس ماہِ مبارک میں اعمال صالحہ میں سبقت کرنے کی فضیلت اور کچھ ایسے احکام کا بیان ہے جن […]
رسولﷺ نے گیارہ رکعت سے زیادہ تراویح نہیں پڑھی
تحریر: ابوصادق عاشق علی اثری حفظ اللہ رکعات تراویح : ➊ عہد فاروقی میں اور اس سے پہلے اور اس کے بعد کسی زمانہ میں بھی بیس رکعات تراویح پر امت اسلامیہ کا اجماع نہیں ہوا۔ ➋ جماعت کے ساتھ بیس رکعات تراویح پڑھنے کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سمجھنا یکسر […]
مزین مساجد اور منقش جائے نماز پر نماز کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : مساجد کو مزین کرنا کیسا ہے ؟ نیز ایسی مساجد میں اور منقش جائے جائے نماز پر پڑھی جانے والی نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب : مساجد کا اصل مقصد یہ ہے کہ ان میں اللہ کا ذکر، تلاوتِ قرآن اور نماز جیسی عبادات […]