حجیت حدیث سے متعلق قرآنی آیات

مصنف: الشیخ عبدالمحسن بن حمد العباد حفظہ اللہ کتاب اللہ میں بہت سی آیات وارد ہیں جن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے صادر ہونےو الے امور کی اتباع کی ترغیب دلائی گئی ہے اور اس پر ابھارا گیا ہے اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے حق اور ہدایت کی […]

اصول کی طرح فروع میں بھی سنت کی اتباع لازم ہے

مصنف: الشیخ عبدالمحسن العباد حفظ اللہ کتاب و سنت کے دلائل کے مطابق جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی اتباع عقیدے سے متعلقہ امور میں واجب ہے بعینہ اسی طرح فروعی مسائل جن میں اجتہاد جائز ہے، دلیل ظاہر ہو جانے پر ان میں بھی سنت کی اتباع لازم ہے۔ […]

بہترین نمونہ کون؟؟؟؟؟

﴿لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّـهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كَانَ يَرْجُو اللَّـهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللَّـهَ كَثِيرًا ٭ وَلَمَّا رَأَى الْمُؤْمِنُونَ الْأَحْزَابَ قَالُوا هَـذَا مَا وَعَدَنَا اللَّـهُ وَرَسُولُهُ وَصَدَقَ اللَّـهُ وَرَسُولُهُ وَمَا زَادَهُمْ إِلَّا إِيمَانًا وَتَسْلِيمًا ﴾ [الاحزاب : 22، 21 ] ” ( مسلمانو ! ) تمہارے لئے اللہ کے رسول( صلی اللہ علیہ […]

ہدایت کا راستہ

تحریر : فضیلہ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ الشیخ عبدالمحسن العباد حفظہ اللہ کی کتاب ”شرح حدیث جبریل“ سے انتخاب ہدایت کا راستہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع پر ہی منحصر ہے۔ اللہ کی عبادت صرف اسی طریقے پر ہو گی جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم لے آئے […]

صحیح حدیث حجت ہے ، چاہے خبرِ واحد ہو یا متواتر

تحریر : حافظ زبیر علی زئی ارشادِ باری تعالیٰ ہے : ﴿مَنۡ يُّطِعِ الرَّسُوۡلَ فَقَدۡ اَطَاعَ اللّٰهَ ۚ ﴾ ” جس نے رسول کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی ۔“ [النسآء : ۸۰] اس آیتِ کریمہ و دیگر آیات سے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا فرض ہونا ثابت […]

بے سند جرح و تعدیل اور اوکاڑوی کلچر

تحریر : حافظ زبیر علی زئی سوال : امین اوکاڑوی لکھتے ہیں : ”آج کل راویوں کے حالات کا دارومدار تقریب التہذیب ، تہذیب التہذیب ، خلاصۃ التہذیب ، تذکرۃ الحفاظ ، میزان الاعتدال وغیرہ کی کتابوں پر ہے اور یہ سب کتابیں بے سند ہیں ۔ آٹھویں صدی کا آدمی پہلی صدی کے آدمی […]

حدیث کو قرآن پر پیش کرنا

تحریر : غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ منکرین حدیث درحقیقت منکرین قرآن ہیں، ان کے عدم فہم و علم کے بارے میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے : يقرؤون القرآن، لايجاوز حلوقهم و حناجرهم، يمرقون من الدين مروق السهم من الرمية . ” وہ قرآن پڑھیں گے، […]

سند دین ہے!

تحریر: حافظ ابو یحییٰ نورپوری سند دین ہے، دین اسلام کا دارومدار اور انحصار سند پرہے۔ سند ہی حدیث رسولﷺ تک پہنچنے کا واحد طریقہ ہے، نیز سند احکام شرعی کی معرفت کا واحد ذریعہ ہے۔ سند امت محمدیہ ﷺ کا خاصہ ہے، اہلحدیث اس کے وارث اور محافظ ہیں۔ اہل باطل ہمیشہ سند سے […]

اتباع رسول پر کتاب و سنت اور سلف کی تعلیمات

تحریر : غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری ہم پر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی فرض ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال و افعال اللہ کا دین ہیں۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے یوں فرمایا : انّي قد تركت فيكم […]

صحیح حدیث اور اہلحدیث

تحریر: غلام مصطفے ظہیر امن پوری صحیح حدیث دین ہے، صحیح حدیث کو اپنانا اہل حدیث کا شعار ہے، جیساکہ: ❀ امام مسلمؒ فرماتے ہیں: واعلم۔ رحمک اللہ۔ أنّ صناعۃ الحدیث، ومعرفۃ أسبابہ من الصحیح والسقیم، إنّما ھی لأھل الحدیث خاصّۃ، لأنّھم الحفّاظ لروایات الناس، العارفین بھا دون غیرھم، إذ الأصل الذی یعتمدون لأدیانھم السنن […]

کوئی صحیح حدیث قرآن کے مخالف نہیں

تحریر غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری اہل اسلام کے نزدیک حدیث بالاتفاق وحی ہے۔ کوئی صحیح حدیث قرآن کےمعارض و مخالف نہیں بلکہ حدیث قرآنِ کریم کی تشریح و توضیح کرتی ہے۔ اگر کسی کو کوئی صحیح حدیث قرآنِ کریم کے مخالف و معارض نظر آتی ہے تو اس کی اپنی سوچ سمجھ کا قصور […]

صحیحین میں بدعتی راوی

تحریر: ابن الحسن المحمدی ہم راوی کے صدق و عدالت اور حفظ وضبط کو دیکھتے ہیں۔ اس کا بدعتی، مثلاً مرجی، ناصبی، قدری، معتزلی، شیعی وغیرہ ہونا مصر نہیں ہوتا۔ صحیح قول کے مطابق کسی عادل و ضابط بدعتی راوی کا داعی الی البدعہ ہونا بھی مضر نہیں ہوتا اور اس کی وہ روایت بھی […]

سند دین ہے

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سند دین ہے۔ سند ہی کے ذریعے حدیث کے من الله ہونے کا یقین ہوتا ہے۔ اسی کی بدولت حدیث رسول ہر قسم کی تحریف و تبدیلی اور ترمیم و اضافے سے محفوظ ہے۔ یہ امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم میں محدثین عظام کی کرامت اور […]

حدیث کو قرآن پر پیش کرنا ! اشکالات اور اس کا ازالہ

تحریر : غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری حفظ اللہ ائمہ مسلمین کی متفقہ تصریحات سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم وحی ہے، جو قرآن کی مراد اور تفسیر ہے۔ قرآن و حدیث ہرگز باہم معارض نہیں ہیں، لہٰذا حدیث کو قرآن پر پیش کرنے کی […]

1 2 3 8
1