یتیم کی کفالت کے لیے وصیت کا حکم

فونٹ سائز:
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

یتیم کی کفالت کرنے کی وصیت کرنا

تمہارے لیے تمہارے بعد یتیم کی کفالت کی وصیت کرنا جائز ہے جو ایک تہائی مال سے ہو۔

[اللجنة الدائمة: 14224]