لقطہ کے اعلان کا شرعی اصول اور ضابطہ

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ لقطہ کے اعلان اور بیان کا ضابطہ ہر وہ چیز جس کی لوگوں کے ہاں کوئی قیمت ہو اور اس جیسی چیز کا انتہائی زیادہ خیال رکھا جاتا ہو، اس کا اعلان کروایا جائے، اور جو کوئی بے قیمت چیز ہوں لوگ اس کے پیچھے چلیں […]

بچی کے ساتھ شفقت اور کھیلنے کی اجازت کا واقعہ

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ «باب من ترك صبية تلعب» بچی کو اپنے ساتھ کھیلنے دے «عن ام خالد بنت خالد بن سعيد، قالت: اتيت رسول الله صلى الله عليه وسلم مع ابي وعلي قميص اصفر، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ” سنه سنه، قال عبد الله: وهى بالحبشية […]

جمائی کے آداب اور اس کے متعلق اسلامی تعلیمات

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ «باب من تثاءب فليضع بيده على فمه» جمائی لینے والے کو اپنا ہاتھ اپنے منہ پر رکھنا چاہیے ✿ «عن ابي هريرة، عن النبى صلى الله عليه وسلم قال: إن الله يحب العطاس، ويكره التثاؤب، ‏‏‏‏ فإذا عطس احدكم وحمد الله كان حقا على كل مسلم […]

چھینکتے وقت آواز دبانا اور چہرہ ڈھانپنا سنت

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ «باب خفض الصوت وتخمير الوجه عند العطاس» چھینک کے وقت آواز کو پست رکھنا اور چہرے کو چھپانا چاہیے ✿ «عن ابي هريرة، قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا عطس وضع يده، او ثوبه على فيه، وخفض او غض بها صوته.» [حسن: رواه […]

چھینک پر جواب کی تعداد اور زکام کی نشانی

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ «باب كم مرة يشعت العاطس» چھینکنے والے کا جواب کتنی مرتبہ دیا جائے ✿ «عن سلمة بن الاكوع أن أباه حدثه انه سمع النبى صلى الله عليه وسلم و عطس رجل عنده فقال له يرحمك الله ثم عطس أخرى فقال له رسول الله: الرجل مزكوم .» […]

یتیم کے بالغ ہونے پر اس کا مال سپرد کرنے کے شرعی اصول

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ یتیم جب بالغ ہو جائے تو اس کا مال اس کے سپرد کرنے کی کیفیت یتیم کو اس کا مال دو شرطوں کے ساتھ دیا جائے: پہلی شرط: بالغ ہونا اور دوسری شرط: سمجھدار ہونا۔ یعنی ایسا کم سمجھ اور بیوقوف نہ ہو جو اپنا مال […]

فلاحی اداروں کے ذریعے یتیموں کی کفالت اور اس کا اجر

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ مختلف اداروں اور فلاحی امدادی تنظیموں کے ذریعے سے مال دے کر یتیموں کی کفالت کرنا جو کسی ایسے قابل اعتماد امدادی ادارے اور فلاحی تنظیم کے ذریعے سے کسی یتیم کی کفالت کرتا ہے جو یتیموں کی رہائش، خوراک اور لباس جیسی بنیادی ضروریات مہیا […]

یتیم کے مال سے قرض دینے کے اصول اور شرعی حدود

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ یتیم کے مال سے قرض دینا یتیموں کے مال سے ضرورت مند کو قرض دینا جائز نہیں، کیونکہ اس سے مال میں پیداوار نہیں ہوتی بلکہ اس کی وجہ سے مال خطرے میں پڑ جاتا ہے، لیکن اس انداز میں ادھار پیسے دینا جس میں سود […]

یتیم کے مال کی نگہداشت اور اس کی بڑھوتری کے اصول

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ ولی (نگران) کا یتیم کا مال بڑھانا ولی اگر تجارتی امور میں ماہر ہو اور وہ بغرض اصلاح یتیم کا مال بڑھائے اور اپنی طرف سے کوئی زیادتی نہ کرے تو خسارے کی صورت میں اس پر کوئی تاوان نہیں، بلکہ ولی کو چاہیے کہ وہ […]

یتیم کے مال کی حفاظت اور اسلامی احکام

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ یتیم کے مال میں تصرف کرنا یتیم کے مال میں، اگر اس کی ذاتی مصلحت اور مفاد نہ ہو تو تصرف اور خورد برد کرنا حرام ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: «وَلَا تَقْرَبُوا مَالَ الْيَتِيمِ إِلَّا بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ» [الأنعام: 152] ”اور یتیم کے مال کے […]

یتیم کی کفالت اور اس کے اسلامی احکام

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ یتیم کی کفالت نبی اکر م صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے کہ آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا اس طرح ہوں گے۔ آپ نے تشہد کی انگلی اور درمیان والی انگلی میں کچھ فاصلہ کر کے […]

یتیم کے ساتھ حسن سلوک اور اس کی تربیت کے اسلامی اصول

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ یتیم کے ساتھ برتاؤ کرنے کا مثالی طریقہ اولا: اس کے ساتھ حسن سلوک کرنا، معروف کے مطابق پیش آنا، اس کے مال کی اپنے مال کی طرح حفاظت اور نمو کرنا اور بقدر معروف اس پر خرچ کرنا۔ ثانیا: اس کو دینی امور اور زندگی […]

غلام کی ذمہ داری اور آقا کے مال پر اس کی جوابدہی

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ «باب العبد راع وهو مسؤول فى مال سعيده» غلام نگہبان ہے اور وہ اپنے آقا کے مال کے سلسلے میں جواب دہ ہے ✿ «عن عبد الله رضي الله عنه، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال:” كلكم راع فمسئول عن رعيته، فالامير الذى على […]

نیک غلام کے لیے دوہرے اجر کی فضیلت

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ « باب ثواب العبد إذا أحسن عبادة ربه ونصح سيده » اس غلام کا ثواب جو اپنے رب کی عبادت اچھے طریقے سے بجا لاتا ہے اور اپنے آقا کے ساتھ بھی خیرخواہی کرتا ہے ✿ «عن عبدلله بن عمرو رضي الله عنهما، ان رسول الله […]

1 2 3 8
1