تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی
دو میٹروں کے بدلے ایک میٹر کپڑے کی بیع یا ایک قسم کے بدلے دو قسموں کے کپڑے کی بیع
ایک کپڑے کو دوسرے کپڑے کے بدلے برابر یا زیادہ، چاہے وہ ایک جنس سے ہو یا مختلف جنسوں سے، ادھار ہو کہ نقد، بیچناجائز ہے، کیونکہ کپڑے سودی اجناس میں شامل نہیں۔
[اللجنة الدائمة: 3791]