🎧 100 سے زائد قاریوں کی آواز میں مکمل قرآن سنیں
کم عمر کے سرپرستوں پر لازم ہے کہ اگر اس کا مال نصاب کو پہنچے اور اس پر ایک سال گزر جائے تو اس کی زکاۃ نکالیں لیکن صدقے کی اجازت نہیں۔ [اللجنة الدائمة: 16355]