وفي رواية لمسلم: (ويقرأ فى الركعتين الأخريين بفاتحة الكتاب)
مسلم کی روایت میں ہے ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم دوسری دو رکعتوں میں صرف سورہ فاتحہ پڑھتے تھے ۔ “
تحقيق و تخریج: مسلم: 451
فوائد:
➊ چار رکعت والی نماز کی آخری دو رکعتوں میں صرف سورہ فاتحہ پڑھی جاتی ہے ۔ اسی طرح مغرب کی تیسری رکعت میں بھی فاتحہ پڑھی جاتی ہے کوئی سورت پڑھ لی جائے تو گناہ نہیں ۔

[یہ مواد شیخ تقی الدین ابی الفتح کی کتاب ضیاء الاسلام فی شرح الالمام باحادیث الاحکام سے لیا گیا ہے جس کا ترجمہ مولانا محمود احمد غضنفر صاحب نے کیا ہے]