صحابہ یا ازواج النبی میں سے کسی پر جادو ہونا

فونٹ سائز:
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

کیا صحابہ یا ازواج النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں سے کسی پر جادو ہوا تھا ؟
جواب :
جی ہاں،
سیدہ عائشہ بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہا، حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہما بن الخطاب اور عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما پر جادو ہوا تھا۔