شادی کے بعد عورت میکے میں قصر کرے گی یا پوری پڑھے گی؟

فونٹ سائز:
ماہنامہ السنہ جہلم

جواب: شادی کے بعد عورت ماں باپ کے گھر میں قصر کرے گی ، کیوں کہ اب وہ اس کا اصل گھر نہیں رہا ، بلکہ اصل وہی ہے ، جہاں وہ سکونت پذیر ہے ۔