رکوع اور سجدے میں قرآن پڑھنے کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری

رکوع و سجدہ میں قراءت قرآن ممنوع ہے
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
ألا وإني نهيت أن أقرأ القرآن راكعا أو ساجدا
”لوگو یاد رکھو! مجھے رکوع اور سجدے میں قرآن پڑھنے سے منع کیا گیا ہے ۔“
[مسلم: 479 ، كتاب الصلاة: باب النهي عن قراءة القرآن فى الركوع والسجود ، أحمد: 219/1 ، أبو داود: 876 ، نسائي: 189/1 ، بيهقي: 87/1]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے