حالت روزہ میں احتلام ہو گیا ، کیا روز صحیح ہے؟
شمارہ السنہ جہلم

جواب:
حالت روزہ میں احتلام ہو جائے ، تو روزہ صحیح ہے ، کیوں کہ احتلام اس کے اختیار میں نہیں ہوتا ۔ ویسے بھی سویا ہوا انسان مرفوع القلم ہوتا ہے ۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: