جنوں کی اقسام اور ان کی شکلیں
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

سوال:

جنوں کی کون کون سی قسمیں ہیں اور وہ کون کون سی شکل اپنا سکتے ہیں ؟

جواب :

سیدنا ابوثعلبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
« الجن على ثلاثة أضاف: صنف له أجنحة يطيرو فى الهواء، وصنف حيات وكلاب، وصنف يحلون ويظعنون »
”جنوں کی تین قسمیں ہیں، ایک قسم وہ ہے جن کے پر ہوتے ہیں اور وہ ہوا میں اڑتے ہیں، دوسری قسم سانپوں اور کتوں کی ہے اور ایک ان کی ہے جو (بدنوں میں) حلول کرتے اور (برائی کی طرف) بھیجتے ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني 214/22]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

1