جادو اور معجزے میں کیا فرق ہے
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

249۔ جادو، کرامت اور معجزے کے درمیان کیا فرق ہے ؟
جواب :
جادو: ایسا علم ہے، جو معائنے سے حاصل ہوتا ہے اور اس کا کرنے والا ساحر (جادوگر) ہے۔
كرامت: اللہ تعالیٰ کی ہبہ کردہ چیز ہے، اس میں معائنہ نہیں ہوتا، اللہ کی طرف سے نیک، پاکیزہ اور متقی لوگوں کو حاصل ہوتی ہے۔
معجزہ: خرق عادت معاملہ ہوتا ہے اور صرف انبیا و رسل کو من جانب اللہ ملتا ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: