قبر والی مسجد میں نماز کا حکم
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ
قبر والی مسجد میں نماز کا حکم
سوال: جن مسجدوں میں قبریں بنی ہوئی ہوں ان میں نماز پڑھنے کا حکم کیا ہے؟
جواب: ان میں نماز پڑھنا درست نہیں ، بلکہ اس نماز کو دہرانا ضروری ہے ۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم […]
سیکولرزم کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے؟
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ
سیکولرزم (SECULARISM) کیا ہے؟
سوال: سیکولرزم کیا ہے اور اس کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے؟
جواب: یہ ایک نیا مذہب اور فاسد تحریک ہے جس کا مقصد صرف دنیا کمانا اور شہوت پرستی ہے اور یہی ان کا مقصد زندگی ہوتا […]
خواتین اور روضہ مقدس کی زیارت
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ
خواتین اور روضہ مقدس کی زیارت
سوال: خواتین کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اطہر کی زیارت کا کیا حکم ہے؟
جواب: جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے مطلقا قبروں کی زیارت سے منع فرما دیا تھا […]
کیا رسولوں کے درمیان فضیلت کا فرق ہے؟
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ
کیا رسولوں کے درمیان فضیلت کا فرق ہے؟
سوال: کیا انبیاء و رسل علیہ السلام کے درمیان فضیلت کا فرق ہے؟
جواب: ہاں ارشاد باری تعالیٰ ہے:
﴿تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ ۘ مِّنْهُم مَّن كَلَّمَ اللَّهُ ۖ وَرَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجَاتٍ﴾ [البقرة: 253]
”یہ […]
اپنے اپکو مومن کہنا کیسا ہے
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ
”ایمان کے ساتھ ان شاء اللہ“
سوال: ایمان کے ضمن میں کہنا کہ ”میں ان شاء اللہ مؤمن ہوں“ اس جملے کا کیا حکم ہے؟
جواب: اس میں اختلاف ہے ، لیکن صحیح قول یہ ہے کہ ”میں ان شاء اللہ مؤمن ہوں“ کہنا […]
کیا جہنم آسمان پر ہے یا زمین کے نیچے؟
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ
کیا جہنم آسمان پر ہے یا زمین کے نیچے؟
سوال: دلائل سے اس کی وضاحت کریں کہ جہنم آسمان پر ہے یا زمین کے نیچے؟
جواب: بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ جہنم زمین کے نیچے ہے یا پھر ساتویں زمین کی تہہ میں […]
کافر کی عزت کرنا
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ
کافر کی عزت کرنا
سوال: کافر آدمی کی عزت و اکرام کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: اس سے ممانعت آئی ہے ، اس لیے کہ عزت دینا دوستی کا حصہ ہے اور یہ منع ہے ۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے:
﴿وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ […]
جادو کے علاج کی غرض سے پچھنا لگوانا
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
کیا پچھنے لگوانا بھی جادو کا علاج ہے ؟
جواب :
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
خير ما تداويتم به الحجامة
”بہترین چیز جس کو تم بطور دوا استعمال کرتے ہو، سینگی لگوانا ہے۔“ […]
پچھنا کن کن ایام میں لگوایا جا سکتا ہے
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
پچھنے لگوانے کے بہترین دن کون سے ہیں ؟
جواب :
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا روایت ہے :
من احتجم لسبعة عشرة من الشهر، وتسعة عشرة، وإحدى وعشرين، كان له شفاء من كل داء
”جس نے مہینے کی سترہ اور انیس اور اکیس کو […]
شعبدہ باز جادوگر کا حکم
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
کوئی ایسا جادو گر جو مختلف حرکتیں کرتا ہو، پھر کوئی بچہ ذبح کیا جاتا ہو اور اس کی طرف دوبارہ لوٹتا ہو، اس کا کیا حکم ہے ؟
جواب :
ولید بن عقبہ کے پاس ایک جادوگر تھا جو اپنی تلوار کے ساتھ کسی لڑکے کو مارتا، […]
جادوگر کا ندامت سے توبہ کرنا
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
کیا جادوگر کے لیے توبہ ہے ؟
جواب :
علماء نے اس کی توبہ میں اختلاف کیا ہے اور راجح بات یہ ہے کہ چند شرائط کے ساتھ اس کے لیے توبہ کا جواز ہے۔
وہ شرائط مندرجہ ذیل ہیں :
➊ گناه پر ندامت اختیار کرنا اور اسے دوبارہ […]
جادو اور معجزے میں کیا فرق ہے
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
جادو، کرامت اور معجزے کے درمیان کیا فرق ہے ؟
جواب :
جادو: ایسا علم ہے، جو معائنے سے حاصل ہوتا ہے اور اس کا کرنے والا ساحر (جادوگر) ہے۔
كرامت: اللہ تعالیٰ کی ہبہ کردہ چیز ہے، اس میں معائنہ نہیں ہوتا، اللہ کی […]
صحابہ یا ازواج النبی میں سے کسی پر جادو ہونا
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
کیا صحابہ یا ازواج النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں سے کسی پر جادو ہوا تھا ؟
جواب :
جی ہاں،
سیدہ عائشہ بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہا، حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہما بن الخطاب اور عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما پر جادو ہوا تھا۔
جان بوجھ کر روزہ توڑنا اور کفارہ
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ
روزہ توڑ دینے کا کفارہ
سوال : اگر کوئی شخص جان بوجھ کر روزہ توڑ دے تو اس کا کفارہ کیا ہے ؟
جواب : جو آدمی کسی بھی وجہ سے عمداً روزہ توڑ دے اس کے لیے یہ کفارہ ہے کہ وہ ایک غلام […]