بیوی کا خاوند کے مال سے حج کرنا

سوال:

کیا میری فقیرہ بیوی کے لیے میرے خاص مال سے حج کرنا جائز ہے یا نہیں، جبکہ وہ اپنا فریضہ حج ادا کر چکی ہے؟

جواب:

ہاں یہ جائز ہے، جبکہ اس نے اپنا فرض حج ادا کر لیا ہو، اور اللہ تعالیٰ تمہارے اس پر احسان کرنے کی وجہ سے تمہیں بہتر بدلہ عطا کرے گا۔ [سعودی فتوي كميٹی]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے