تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی
285- اولاد باپ کے، ان کے کسی بھائی کو تحفہ دینے پر راضی ہو
اگر اولاد بالغ اور سمجھدار ہو تو جو ان کا باپ ان کے کسی بھائی کو کچھ دے اور وہ راضی ہوں تو اس میں کوئی حرج نہیں، کیونکہ یہ ان کا ہے۔
[ابن عثيمين: نور على الدرب: 46/247]