تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی
والدین کا اس مال میں تصرف کرنا جو انہوں نے اپنی اولاد کو ہدیتا دیا ہو
ضرورت کے وقت مگر اولاد کو نقصان پہنچائے بغیر، ایسا کرناجائز ہے،
کیونکہ فرمان نبوی ہے:
”پاکیزہ ترین مال جو تم کھاتے ہو وہ تمھاری کمائی ہے اور تمھاری اولا تمھاری کمائی ہے۔“ [سنن الترمذي، رقم الحديث 1358 سنن ابن ماجه، رقم الحديث 22907]
[اللجنة الدائمة: 10896]