انفرادی جماعت کرنیوالوں کے سامنے سے اٹھ کر جایا جا سکتا ہے؟
تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

سوال

مسجد میں بیٹھے ہوئے کسی شخص کے ٹھیک پیچھے دوسرا شخص اپنی انفرادی نماز پڑھ رہا ہو تو کیا وہ بیٹھا ہوا شخص اس نمازی کے سلام پھیرنے سے قبل اپنی جگہ سے اٹھ کر جا سکتا ہے؟

الجواب

جاسکتا ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے