لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 76
خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ حَسُنَتۡ مُسۡتَقَرًّا وَّ مُقَامًا ﴿۷۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
خٰلِدِیۡنَفِیۡہَاحَسُنَتۡمُسۡتَقَرًّاوَّمُقَامًا
ہمیشہ رہنے والے ہیںاس میںکتنا اچھا ہےٹھکانہاور قیام گاہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
خٰلِدِیۡنَفِیۡہَاحَسُنَتۡمُسۡتَقَرًّاوَّمُقَامًا
ہمیشہ رہنے والے ہیںاس میںبہت اچھیٹھہرنے کی جگہاور رہنے کی جگہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
خٰلِدِيْنَفِيْهَاحَسُنَتْمُسْتَقَرًّاوَّمُقَامًا
وہ ہمیشہ رہیں گےاس میںاچھی ہےآرام گاہاور مسکن
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1خَالِدِينَWill abide forever
2فِيهَاin it
3حَسُنَتْGood
4مُسْتَقَرًّا(is) the settlement
5وَمُقَامًاand a resting place

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل