لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 75
اُولٰٓئِکَ یُجۡزَوۡنَ الۡغُرۡفَۃَ بِمَا صَبَرُوۡا وَ یُلَقَّوۡنَ فِیۡہَا تَحِیَّۃً وَّ سَلٰمًا ﴿ۙ۷۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَیُجۡزَوۡنَالۡغُرۡفَۃَبِمَاصَبَرُوۡاوَیُلَقَّوۡنَفِیۡہَاتَحِیَّۃًوَّسَلٰمًا
یہی لوگ ہیںجو بدلہ میں دیئے جائیں گےبالا خانہبوجہ اس کے جوانہوں نے صبر کیااور وہ استقبال کیے جائیں گےاس میںدعائے خیراور سلام سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَیُجۡزَوۡنَالۡغُرۡفَۃَبِمَاصَبَرُوۡاوَیُلَقَّوۡنَفِیۡہَاتَحِیَّۃًوَّسَلٰمًا
یہی لوگجزا میں دیے جا ئیں گےبالا خانےبدلے اس کےجواُنھوں نے صبر کیااور استقبال کیا جائے گا اُن کااس میںزندگی کی دُعااور سلام سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اُولٰٓئِكَيُجْزَوْنَالْغُرْفَةَبِمَا صَبَرُوْاوَيُلَقَّوْنَ فِيْهَاتَحِيَّةًوَّسَلٰمًا
یہ لوگانعام دئیے جائیں گےبالاخانےان کے صبر کی بدولتاور پیشوائی کیے جائینگے اس میںدعائے خیراور سلام
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أُولَئِكَThose
2يُجْزَوْنَwill be awarded
3الْغُرْفَةَthe Chamber
4بِمَاbecause
5صَبَرُواthey were patient
6وَيُلَقَّوْنَand they will be met
7فِيهَاtherein
8تَحِيَّةً(with) greetings
9وَسَلَامًاand peace

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل