لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 71
وَ مَنۡ تَابَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاِنَّہٗ یَتُوۡبُ اِلَی اللّٰہِ مَتَابًا ﴿۷۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡتَابَوَعَمِلَصَالِحًافَاِنَّہٗیَتُوۡبُاِلَی اللّٰہِمَتَابًا
اور جو کوئیتوبہ کرےاور وہ عمل کرےنیکتو بے شک وہوہ پلٹ آتا ہےاللہ کی طرفپلٹنا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡتَابَوَعَمِلَصَالِحًافَاِنَّہٗیَتُوۡبُاِلَیاللّٰہِمَتَابًا
اور جس شخص نےتوبہ کیاور عمل کیےنیکتو یقیناً وہرجوع کرتا ہےطرفاللہ تعالیٰ کیسچا رجوع کرنا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَنْ تَابَوَعَمِلَصَالِحًافَاِنَّهٗيَتُوْبُاِلَى اللّٰهِمَتَابًا
اور جس نے توبہ کیاور عمل کیےنیکتو بیشک وہرجوع کرتا ہےاللہ کی طرفرجوع کرنے کا مقام
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَنْAnd whoever
2تَابَrepents
3وَعَمِلَand does
4صَالِحًاrighteous (deeds)
5فَإِنَّهُthen indeed he
6يَتُوبُturns
7إِلَىto
8اللَّهِAllah
9مَتَابًا(with) repentance

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل