لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 68
وَ الَّذِیۡنَ لَا یَدۡعُوۡنَ مَعَ اللّٰہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ وَ لَا یَقۡتُلُوۡنَ النَّفۡسَ الَّتِیۡ حَرَّمَ اللّٰہُ اِلَّا بِالۡحَقِّ وَ لَا یَزۡنُوۡنَ ۚ وَ مَنۡ یَّفۡعَلۡ ذٰلِکَ یَلۡقَ اَثَامًا ﴿ۙ۶۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَلَایَدۡعُوۡنَمَعَاللّٰہِاِلٰـہًااٰخَرَوَلَایَقۡتُلُوۡنَالنَّفۡسَالَّتِیۡحَرَّمَاللّٰہُاِلَّابِالۡحَقِّوَلَایَزۡنُوۡنَوَمَنۡیَّفۡعَلۡذٰلِکَیَلۡقَاَثَامًا
اور وہ جونہیں وہ پکارتےساتھاللہ کےالٰہدوسرااور نہیںوہ قتل کرتےکسی جان کووہ جوحرام کیاللہ نےمگرساتھ حق کےاور نہیںوہ زنا کرتےاور جو کوئیکرے گاایساوہ پائے گاگناہ(کی سزا)کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَلَایَدۡعُوۡنَمَعَاللّٰہِاِلٰـہًااٰخَرَوَلَا یَقۡتُلُوۡنَالنَّفۡسَالَّتِیۡحَرَّمَاللّٰہُاِلَّابِالۡحَقِّوَلَا یَزۡنُوۡنَوَمَنۡیَّفۡعَلۡذٰلِکَیَلۡقَاَثَامًا
اور جو لوگنہیں پکارتےساتھاللہ تعالیٰ کےکوئی معبوددوسرااور نہیں قتل کرتےکسی جان کوجس کوحرام کیا ہےاللہ تعالیٰ نےمگرحق کےساتھاور وہ زنا نہیں کرتےاور جوکوئی کرے گاایساوہ ملے گاسخت گناہ کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَلَا يَدْعُوْنَمَعَ اللّٰهِاِلٰهًا اٰخَرَوَلَا يَقْتُلُوْنَالنَّفْسَالَّتِيْ حَرَّمَاللّٰهُاِلَّا بالْحَقِّوَلَا يَزْنُوْنَوَمَنْيَّفْعَلْذٰلِكَيَلْقَ اَثَامًا
اور وہ جونہیں پکارتےاللہ کے ساتھکوئی معبوداور وہ قتل نہیں کرتےجانجسے حرام کیااللہمگر جہاں حق ہواور وہ زنا نہیں کرتےاور جوکرے گایہوہ دو چار ہوگا بڑی سزا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2لَا(do) not
3يَدْعُونَinvoke
4مَعَwith
5اللَّهِAllah
6إِلَهًاgod
7آخَرَanother
8وَلَاand (do) not
9يَقْتُلُونَ[they] kill
10النَّفْسَthe soul
11الَّتِيwhich
12حَرَّمَhas forbidden
13اللَّهُAllah
14إِلَّاexcept
15بِالْحَقِّby right
16وَلَاand (do) not
17يَزْنُونَcommit unlawful sexual intercourse
18وَمَنْAnd whoever
19يَفْعَلْdoes
20ذَلِكَthat
21يَلْقَwill meet
22أَثَامًاa penalty

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل