لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 65
وَ الَّذِیۡنَ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَا اصۡرِفۡ عَنَّا عَذَابَ جَہَنَّمَ ٭ۖ اِنَّ عَذَابَہَا کَانَ غَرَامًا ﴿٭ۖ۶۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیَقُوۡلُوۡنَرَبَّنَااصۡرِفۡعَنَّاعَذَابَجَہَنَّمَاِنَّعَذَابَہَاکَانَغَرَامًا
اور وہ جوکہتے ہیںاے ہمارے ربپھیر دےہم سےعذابجہنم کابےشکعذاب اس کاہےلازم ہونے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیَقُوۡلُوۡنَرَبَّنَااصۡرِفۡعَنَّاعَذَابَجَہَنَّمَاِنَّعَذَابَہَاکَانَغَرَامًا
اور جو لوگکہتے ہیںاے ہمارے ربپھیر دےہم سےعذابجہنم کایقیناًعذاب اُس کا۔ (ہمیشہ سے) ہےچمٹنے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَيَقُوْلُوْنَرَبَّنَااصْرِفْعَنَّاعَذَابَ جَهَنَّمَاِنَّعَذَابَهَاكَانَ غَرَامًا
اور وہ جوکہتے ہیںاے ہمارے ربپھیر دےہم سےجہنم کا عذاببیشکاس کا عذابلازم ہوجانے والا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2يَقُولُونَsay
3رَبَّنَاOur Lord!
4اصْرِفْAvert
5عَنَّاfrom us
6عَذَابَthe punishment
7جَهَنَّمَ(of) Hell
8إِنَّIndeed
9عَذَابَهَاits punishment
10كَانَis
11غَرَامًاinseparable

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل