وَ الَّذِیۡنَ یَبِیۡتُوۡنَ لِرَبِّہِمۡ سُجَّدًا وَّ قِیَامًا ﴿۶۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ | یَبِیۡتُوۡنَ | لِرَبِّہِمۡ | سُجَّدًا | وَّقِیَامًا |
اور وہ جو | رات گزارتے ہیں | اپنے رب کے لیے | سجدہ کرتے ہوئے | اور قیام کرتے ہوئے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ | یَبِیۡتُوۡنَ | لِرَبِّہِمۡ | سُجَّدًا | وَّقِیَامًا |
اور جو لوگ | رات گُزارتے ہیں | اپنے رب کے لیے | سجدے | اور قیام میں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَ | يَبِيْتُوْنَ | لِرَبِّهِمْ | سُجَّدًا | وَّقِيَامًا |
اور جو | رات کاٹتے ہیں | اپنے رب کے لیے | سجدے کرتے | اور قیام کرتے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
# | لفظ | انگریزی ترجمہ |
---|---|---|
1 | وَالَّذِينَ | And those who |
2 | يَبِيتُونَ | spend (the) night |
3 | لِرَبِّهِمْ | before their Lord |
4 | سُجَّدًا | prostrating |
5 | وَقِيَامًا | and standing |