لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 58
وَ تَوَکَّلۡ عَلَی الۡحَیِّ الَّذِیۡ لَا یَمُوۡتُ وَ سَبِّحۡ بِحَمۡدِہٖ ؕ وَ کَفٰی بِہٖ بِذُنُوۡبِ عِبَادِہٖ خَبِیۡرَا ﴿ۚۛۙ۵۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَتَوَکَّلۡعَلَی الۡحَیِّالَّذِیۡلَایَمُوۡتُوَسَبِّحۡبِحَمۡدِہٖوَکَفٰیبِہٖبِذُنُوۡبِعِبَادِہٖخَبِیۡرَا
اور توکل کیجیےہمیشہ زندہ رہنے والے پروہ جونہیں مرے گااور تسبیح بیان کیجیےساتھ اس کی حمد کےاور کافی ہےاس کاگناہوں سےاپنے بندوں کےخوب باخبر ہونا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَتَوَکَّلۡعَلَیالۡحَیِّالَّذِیۡلَایَمُوۡتُوَسَبِّحۡبِحَمۡدِہٖوَکَفٰیبِہٖبِذُنُوۡبِعِبَادِہٖخَبِیۡرَا
اور آپ بھروسہ کریںاُوپرزندہ کےجسےنہیں موت آئے گیاور آپ تسبیح کریںساتھ اس کی حمد کےاور وہ کا فی ہےساتھ اس کےگناہوں سےاپنے بندوں کےپوری طرح خبر رکھنے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَتَوَكَّلْعَلَي الْحَيِّالَّذِيْ لَا يَمُوْتُوَسَبِّحْبِحَمْدِهٖوَكَفٰى بِهٖبِذُنُوْبِعِبَادِهٖخَبِيْرَۨا
اور بھروسہ کرپر ہمیشہ زندہ رہنے والےجسے موت نہیںاور پاکزگی بیان کراس کی تعریف کے ساتھاور کافی ہے وہگناہوں سےاپنے بندےخبر رکھنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَتَوَكَّلْAnd put your trust
2عَلَىin
3الْحَيِّthe Ever-Living
4الَّذِيthe One Who
5لَاnot
6يَمُوتُdoes, will die
7وَسَبِّحْand glorify
8بِحَمْدِهِwith His Praise
9وَكَفَىAnd sufficient is
10بِهِHe
11بِذُنُوبِregarding the sins
12عِبَادِهِ(of) His slaves
13خَبِيرًاAll-Aware

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل