لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 55
وَ یَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَا لَا یَنۡفَعُہُمۡ وَ لَا یَضُرُّہُمۡ ؕ وَ کَانَ الۡکَافِرُ عَلٰی رَبِّہٖ ظَہِیۡرًا ﴿۵۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ یَعۡبُدُوۡنَمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِمَالَایَنۡفَعُہُمۡوَلَایَضُرُّہُمۡوَکَانَالۡکَافِرُعَلٰی رَبِّہٖظَہِیۡرًا
اور وہ عبادت کرتے ہیںسوائےاللہ کےان کی جونہ وہ نفع دے سکتے ہیں انہیںاور نہوہ نقصان دے سکتے ہیں انہیںاور ہےکافرخلاف اپنے رب کےمددگار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ یَعۡبُدُوۡنَمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِمَالَایَنۡفَعُہُمۡوَلَا یَضُرُّہُمۡوَکَانَالۡکَافِرُعَلٰی رَبِّہٖظَہِیۡرًا
اور وہ عبادت کرتے ہیںسوائے اللہ تعا لیٰ کےجونہیں نفع پہنچا سکتے انہیںاور نہ نقصان دے سکتے ہیں انہیںاور(ہمیشہ ہی)ہےکافراپنے رب ہی کے خلافمددگار
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَعْبُدُوْنَمِنْ دُوْنِ اللّٰهِمَالَا يَنْفَعُهُمْوَلَا يَضُرُّهُمْوَكَانَالْكَافِرُعَلٰيرَبِّهٖظَهِيْرًا
اور وہ بندگی کرتے ہیںاللہ کے سواجونہ انہیں نفع پہنچائےاور نہ ان کا نقصان کرسکےاور ہےکافرپر۔ خلافاپنا ربپشت پناہی کرنیوالا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَعْبُدُونَBut they worship
2مِنْfrom
3دُونِbesides
4اللَّهِAllah
5مَاwhat
6لَاnot
7يَنْفَعُهُمْprofits them
8وَلَاand not
9يَضُرُّهُمْharms them
10وَكَانَand is
11الْكَافِرُthe disbeliever
12عَلَىagainst
13رَبِّهِhis Lord
14ظَهِيرًاa helper

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل