لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 50
وَ لَقَدۡ صَرَّفۡنٰہُ بَیۡنَہُمۡ لِیَذَّکَّرُوۡا ۫ۖ فَاَبٰۤی اَکۡثَرُ النَّاسِ اِلَّا کُفُوۡرًا ﴿۵۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡصَرَّفۡنٰہُبَیۡنَہُمۡلِیَذَّکَّرُوۡافَاَبٰۤیاَکۡثَرُالنَّاسِاِلَّاکُفُوۡرًا
اور البتہ تحقیقپھیر پھیر کے لائے ہم اس کودرمیان ان کےتا کہ وہ نصیحت پکڑیںتو انکار کیااکثرلوگوں نےسوائےناشکری کرنے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡصَرَّفۡنٰہُبَیۡنَہُمۡلِیَذَّکَّرُوۡافَاَبٰۤیاَکۡثَرُالنَّاسِاِلَّا کُفُوۡرًا
اور بلاشبہ یقیناًپھیر پھیر کر بیان کیا ہم نے اسےدرمیان اُن کےتا کہ وہ سبق حاصل کریںپھر نہیں مانااکثرلوگوں نےنا شکری کے سوا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْ صَرَّفْنٰهُبَيْنَهُمْلِيَذَّكَّرُوْافَاَبٰٓىاَكْثَرُ النَّاسِاِلَّاكُفُوْرًا
اور تحقیق ہم نے اسے تقسیم کیاان کے درمیانتاکہ وہ نصیحت پکڑیںپس قبول نہ کیااکثر لوگمگرناشکری
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd verily
2صَرَّفْنَاهُWe have distributed it
3بَيْنَهُمْamong them
4لِيَذَّكَّرُواthat they may remember
5فَأَبَىbut refuse
6أَكْثَرُmost
7النَّاسِ(of) the people
8إِلَّاexcept
9كُفُورًاdisbelief

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل