لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 5
وَ قَالُوۡۤا اَسَاطِیۡرُ الۡاَوَّلِیۡنَ اکۡتَتَبَہَا فَہِیَ تُمۡلٰی عَلَیۡہِ بُکۡرَۃً وَّ اَصِیۡلًا ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡۤااَسَاطِیۡرُالۡاَوَّلِیۡنَاکۡتَتَبَہَافَہِیَتُمۡلٰیعَلَیۡہِبُکۡرَۃًوَّاَصِیۡلًا
اور انہوں نے کہاکہانیاں ہیںپہلوں کیاس نے لکھوا لیا ہے انہیںتو وہوہ املاء کی جاتی ہےاس پرصبحاور شام
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡۤااَسَاطِیۡرُالۡاَوَّلِیۡنَاکۡتَتَبَہَافَہِیَتُمۡلٰیعَلَیۡہِبُکۡرَۃًوَّاَصِیۡلًا
اوراُنہوں نے کہاکہانیاں ہیںپہلے لوگوں کیلکھوارکھاہےاس نےان کوپھر وہسنائی جاتی ہیںاُس کوصبحاور شام
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالُوْٓااَسَاطِيْرُالْاَوَّلِيْنَاكْتَتَبَهَافَهِيَ تُمْلٰىعَلَيْهِبُكْرَةًوَّاَصِيْلًا
اور انہوں نے کہاکہانیاںپہلے لوگاس نے انہیں لکھ لیا ہےپس وہ پڑھی جاتی ہیںاس پرصبحاور شام
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالُواAnd they say
2أَسَاطِيرُTales
3الْأَوَّلِينَ(of) the former people
4اكْتَتَبَهَاwhich he has had written
5فَهِيَand they
6تُمْلَىare dictated
7عَلَيْهِto him
8بُكْرَةًmorning
9وَأَصِيلًاand evening

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل